گوادر ( اسٹاف رپورٹر )نیاز احمد ولد شیر محمد سکنہ گنجی بازار نگور کو سیشن جج گوادر کی عدالت نے قتل کا مقدمہ ثابت ہونے پر عمر قید اور پانچ لاکھ روپے معاوضہ اداکرنے کی سزا سنادی۔ استعغاثہ کے مطابق ملزم نے 18 اکتوبر 2017 کو اپنی بیوی کو قتل کردیا تھا اور گرفتاری کے بعد ملزم 17 مارچ 2019 کو جیل توڑ کر فرار ہوا تھا لیکن 20 اگست 2024 کو پولیس نے پھر سے ملزم کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا اور جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا دی ہے۔
Latest posts by gwadardigitalnews (see all)
- اِزم ءِ قَدر ءُ قیمت…. اسحاق رحیم -نومبر8, 2025
- گوادر کا موٹر سائیکل میکانیکوں کے بازار کا آج آخری رش ،کل ویرانی کا منظر … تحریر سلیمان ہاشم -نومبر7, 2025
- سید بندیک انت پرچا ؟ ءُ داں کدی ؟…. خیرجان خیرول -نومبر1, 2025