گوادر (گوادر ڈیجیٹل ڈیسک ) گزشتہ رات سربندن میں درمحمد نامی شخص جوکہ واپڈا کا عارضی ملازم بتایا جاتا ہے نے سربندن کے ایک ماہیگیر پیشہ شخص حمید ولد روشن پر چاقو سے حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کرکے فرار ہوگیا ہے۔
متاثرہ ماہی گیر کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں پر انہیں طبی امداد دیکر مزید علاج کیلیئے تربت یا کراچی جانے کا مشورہ دیا گی.
ا پولیس کی جانب سے وقوعہ کا ایف آئی آر درج کرلیا گیا ہے تاہم ملزم درمحمد تاحال گرفتار نہیں ہوسکا ہے۔ متاثرہ ماہگیر کے اہل خانہ نے ضلعئی انتظامیہ اور ایس ایس پی گوادر سے ملزم کی جلد از جلد گرفتاری و سزا کا مطالبہ کیا ہے۔
Latest posts by gwadardigitalnews (see all)
- اِزم ءِ قَدر ءُ قیمت…. اسحاق رحیم -نومبر8, 2025
- گوادر کا موٹر سائیکل میکانیکوں کے بازار کا آج آخری رش ،کل ویرانی کا منظر … تحریر سلیمان ہاشم -نومبر7, 2025
- سید بندیک انت پرچا ؟ ءُ داں کدی ؟…. خیرجان خیرول -نومبر1, 2025