گوادر (اسٹاف رپورٹر )گوادر یونیورسٹی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ گوادر کے درمیان کمیونٹی سیفٹی اور تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
گوادر یونیورسٹی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ گوادر نے گوادر یونیورسٹی میں مفاہمتی یادداشت پر باضابطہ طور پر دستخط کیے۔ اس شراکت کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے تاکہ کمیونٹی کی حفاظت، تحقیقی اقدامات، اور صلاحیت سازی کو بہتر بنایا جا سکے۔مفاہمتی یاداشت پر گوادر یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر سید منظور احمد اور ایس ایس پی گوادر نجیب الله پندرانی نے دستخط کئے۔۔
Latest posts by gwadardigitalnews (see all)
- گوادر کا موٹر سائیکل میکانیکوں کے بازار کا آج آخری رش ،کل ویرانی کا منظر … تحریر سلیمان ہاشم -نومبر7, 2025
- سید بندیک انت پرچا ؟ ءُ داں کدی ؟…. خیرجان خیرول -نومبر1, 2025
- حق دو تحریک کی جدوجہد رنگ لے آئی، میونسپل کمیٹی کا کھنڈرات دفتر جدید مگر تاریخی طرزِ تعمیر میں تبدیل ہونے جا رہا ہے -اکتوبر29, 2025