گوادر (گوادر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر گوادر کی جانب سے ایک بار پھر کنٹانی ھور کو کاروبار کے لیئے بند کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گوادر آفس سے جاری ایک نوٹیفیکشن کے مطابق محکمہ موسیمات کی جانب سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جس کے باعث 20 جنوری 2025 کو کنٹانی ھور کاروبار کے لیئے بند کیا جاتا ہے۔

Latest posts by gwadardigitalnews (see all)
- گوادر کا موٹر سائیکل میکانیکوں کے بازار کا آج آخری رش ،کل ویرانی کا منظر … تحریر سلیمان ہاشم -نومبر7, 2025
- سید بندیک انت پرچا ؟ ءُ داں کدی ؟…. خیرجان خیرول -نومبر1, 2025
- حق دو تحریک کی جدوجہد رنگ لے آئی، میونسپل کمیٹی کا کھنڈرات دفتر جدید مگر تاریخی طرزِ تعمیر میں تبدیل ہونے جا رہا ہے -اکتوبر29, 2025