شریف میاں داد نے دوبارہ میونسپل کمیٹی گوادر کے چیرمین کا چارج سنھبال لیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ احوال گوادر ستمبر 23, 2024September 23, 2024 0 تبصرے 15 مناظر گوادر ( اسٹاف رپورٹر) شریف میاں داد نے دوبارہ میونسپل کمیٹی گوادر کے چیرمین کا چارج سنھبال لیا، یاد رہے کچھ عرصے پہلے شریف میاں داد نے گوادر میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔