تربت شہر میں دھماکہ اور شدید فائرنگ۔

گوادر ( گوادر ڈیجیٹل) تربت شہر میں دھماکہ اور شدید فائرنگ۔

تربت شہر میں یکے بعد دیگرے کم از کم دو دھماکوں کے ساتھ شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی گئیں۔

سرکاری زرائع نے دھماکہ اور فائرنگ کی تصدیق کی ہے تاہم ابھی تک جگہ اور اس سے ممکنہ کسی نقصان کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

سرکاری زرائع کے مطابق پولیس دھماکہ کی جگہ کا تعین کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں