gwadar city news tv,gwadar city news,gwadar port news,balochistan,gwadar balochistan,geo news,ary news,gnn news

صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت، پولیس نے گرفتار ملزمہ کو عدالت میں پیش کردیا

کوئٹہ (آن لائن) صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت پولیس نے مقدمہ میں گرفتار ملزمہ کو عدالت کے رو برو پیش کیا، تفصیلات کے مطابق 24 اپریل2021کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ہفتہ کے روز ضلع کچہری میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نجیب اللہ کاکڑ کی عدالت میں ہوئی دوران سماعت شہید صحافی کے بھائی اسفند یار رئیسانی ان کے وکیل کبیر بڑیچ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ، جبکہ پولیس نے اشتہاری ملزمہ کو عدالت کے روز برو پیش کیا، بعدازاں عدالت نے آئندہ سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کردی۔

اپنا تبصرہ لکھیں