گوادر ( گوادر ڈیجیٹل )ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار ایک سو روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔
10گرام سونےکا بھاؤ 3 ہزار 515 روپے اضافے سے 3 لاکھ 8 ہزار 470 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 41 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 371 ڈالر فی اونس ہے۔
Latest posts by gwadardigitalnews (see all)
- اِزم ءِ قَدر ءُ قیمت…. اسحاق رحیم -نومبر8, 2025
- گوادر کا موٹر سائیکل میکانیکوں کے بازار کا آج آخری رش ،کل ویرانی کا منظر … تحریر سلیمان ہاشم -نومبر7, 2025
- سید بندیک انت پرچا ؟ ءُ داں کدی ؟…. خیرجان خیرول -نومبر1, 2025