اوتھل( گوادر ڈیجیٹل) کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، دو بسوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 15 افراد زخمی
کوسٹل ہائی وے پر دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اوتھل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
مزید تفصیلات آنے پر خبر کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔
Latest posts by gwadardigitalnews (see all)
- گوادر کا موٹر سائیکل میکانیکوں کے بازار کا آج آخری رش ،کل ویرانی کا منظر … تحریر سلیمان ہاشم -نومبر7, 2025
- سید بندیک انت پرچا ؟ ءُ داں کدی ؟…. خیرجان خیرول -نومبر1, 2025
- حق دو تحریک کی جدوجہد رنگ لے آئی، میونسپل کمیٹی کا کھنڈرات دفتر جدید مگر تاریخی طرزِ تعمیر میں تبدیل ہونے جا رہا ہے -اکتوبر29, 2025