گوادر ( اسٹاف رپورٹر )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر عبدالشکور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر دفتری امور کی انجام دہی کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر دفتر کے عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر عبدالشکور نے فوری طور پر اپنے فرائض کی انجام دہی میں دلچسپی لیتے ہوئے دفاتر کا جائزہ بھی لیا۔ جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) گوادر تابش علی بلوچ کا تبادلہ تربت میں کر دیا گیا ہے
Latest posts by gwadardigitalnews (see all)
- اِزم ءِ قَدر ءُ قیمت…. اسحاق رحیم -نومبر8, 2025
- گوادر کا موٹر سائیکل میکانیکوں کے بازار کا آج آخری رش ،کل ویرانی کا منظر … تحریر سلیمان ہاشم -نومبر7, 2025
- سید بندیک انت پرچا ؟ ءُ داں کدی ؟…. خیرجان خیرول -نومبر1, 2025