گورنر بلوچستان سے صحافیوں اور سول سوسائیٹی کے وفد کی ملاقات – میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کے تحفظ پر گفتگو کوئٹہ – انڈیویجوئل لینڈ پاکستان (IL) کے 10 رکنی وفد نے گورنر بلوچستان جناب جعفر خان مندوخیل سے گورنر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 55 خبریں موجود ہیں
تربت (گوادر ڈیجیٹل )تربت یونیورسٹی طلباء کا فیڈرل سیڈ سرٹیفکیشن اینڈ ریجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کا مطالعاتی دورہ،معیاری بیجوں کی اہمیت اور سرٹیفکیشن پر طلباء کو ماہرین کی تفصیلی بریفنگ یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے طلباء و مزید پڑھیں
کوئٹہ ، سپیزنڈ ریلوے اسٹیشن کے ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے میں کسی مسافر کے زخمی یا جاں بحق ہونے کے اطلاع نہیں ملی، تاہم ریلوے مزید پڑھیں
گوادر ( گوادر ڈیجیٹل )ژوب کے علاقے میں مسلح افراد کی ناکہ بندی ، موسی خیل اور ژوب کے سرحدی علاقے ڈب سرہ ڈاکی میں پنجاب جانیوالے دو مسافر بسوں سے 9 افراد کو اتارنے کے بعد۔قتل کردیا گیا۔ ژوب مزید پڑھیں
یونیورسٹی آف تربت کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے22واں اجلاس میں معیاری تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر زور تربت ( گوادر ڈیجیٹل)یونیورسٹی آف تربت کی ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ (ASRB) کا 22واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں
گوادر ( گوادر ڈیجیٹل )یونیورسٹی آف تربت میں “اسکلز ڈویلپمنٹ ” کے عنوان سے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کاآغازہوگیاہے جوپانچ مئی سے نومئی 2025 تک جاری رہے گی۔ یہ ورکشاپ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکیشن حکومت پاکستان اور پاکستان سافٹ مزید پڑھیں
گوادر( گوادر ڈیجیٹل)لیویز حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھ(بولان) کے علاقے پیروکنری میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے جبکہ ٹرین اس وقت سرنگ میں کھڑی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
تربت(اسٹاف رپورٹر/ گوادر ڈیجیٹل) میر آباد میں خوفناک حادثہ، پٹرول بردار گاڑیاں جل کر تباہ، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ تحصیل تمپ کے علاقے میر آباد میں زبیدہ جلال روڈ پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا. جس مزید پڑھیں
گوادر ( گوادر ڈیجیٹل ڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں جاری ہے جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پنجاب کی زونل کمیٹی کے مطابق لاہور میں چاند نظر آنے کی مزید پڑھیں
اوتھل( گوادر ڈیجیٹل) کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، دو بسوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 15 افراد زخمی کوسٹل ہائی وے پر دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد مزید پڑھیں