عمر ایوب کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگادیے گئے

گوادر ( گوادر ڈیجیٹل ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کی نااہلی کےبعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگا دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر چیمبر میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑ دیا

گوادر (گوادر ڈیجیٹل )بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور اب مقبوضہ کشمیر سے دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑدیا گیا۔ آزاد کشمیر کے اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے مطابق بھارتی مقبوضہ مزید پڑھیں

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔ عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہا اورپاکستان میں کہیں سے چاند نظرآنے کی شہادت نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا یکم ذی الحج 29 مئی جمعرات اور عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ ہوگی

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ گوادر (گوادر ڈیجیٹل ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔ عبدالخبیرآزاد نے اعلان مزید پڑھیں

عمران اور گنڈاپور کے خلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سمیت دیگر کے خلاف اقدام قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سرکار کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ نون میں درج کیا گیا ہے مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق کراچی میں ائیرپورٹ سگنل کے قریب زودار دھماکا ہوا جس کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار مزید پڑھیں

ایران میں حجاب قوانین پر عمل نہ ہونے کے باعث تفریحی پارک بند، مہیسا امینی کا چچا گرفتار

ایران میں حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث ایک بہت بڑا واٹر پارک بند کردیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں ایک بہت بڑا تفریحی پارک بند کر دیا۔ مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد کی انسداد ہشتگردی عدالت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مزید پڑھیں

پاکستان کو چلانے کیلئے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے ، بر آمدات میں اضافہ مشکل نہیں، وفاقی وزیر تجارت

لاہور( این این آئی) نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریفارمز کی ضرورت ہے ،ملک چلانے کے لئے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے ،80ارب ڈالر کی برآمدات کرنا کوئی بڑی بات نہیں مزید پڑھیں

gwadar city news tv,gwadar city news,gwadar port news,balochistan,gwadar balochistan,geo news,ary news,gnn news

عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے، پرویز خٹک

پشاور (گوادر ڈیجیٹل) تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی 18 ویں ترمیم کیخلاف تھے۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا نیٹ ورک تیار کیا، مزید پڑھیں

gwadar city news tv,gwadar city news,gwadar port news,balochistan,gwadar balochistan,geo news,ary news,gnn news

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر پی ٹی آئی کے اہم رہنماﺅں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور (گوادر ڈیجیٹل) ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر پی ٹی آئی کے اہم رہنماو¿ں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے جن افراد کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں