گوادر الناصر ٹریول ایجنسی اینڈ الناصر 2D کار سروس کا افتتاح کر دیا گیا

گوادر (اسٹاف رپورٹر ) گوادر الناصر ٹریول ایجنسی اینڈ الناصر 2D کار سروس کا افتتاح۔ افتتاح گوادر کے معروف بزرگ شخصیت خدابخش ہاشم نے کی گوادر کے شہریوں کو بہتر سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے الناصر ٹریول ایجنسی اینڈ مزید پڑھیں

ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ سے پنجاب کے رہائشی پانچ افراد اغوا۔

تربت(گوادر سٹی نیوز ڈیسک) ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ سے پنجاب کے رہائشی پانچ افراد اغوا۔ سرکاری اطلاع کے مطابق بدھ کی شام ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ کے نواحی گاؤں ڈنڈار میں مسلح افراد نے صوبہ پنجاب مزید پڑھیں

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رکن اور ملا فاضل چوک کے متاثرین نے حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کی سربراہی میں ڈی جی جی ڈی اے سے ملاقات

گوادر (گوادر سٹی نیوز ڈیسک) جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رکن اور ملا فاضل چوک کے متاثرین شریف حنیف اور ابن بوا نے حق دو تحریک بلوچستان کے سربراہ اور حلقہ پی بی 24 سے نامزد امیدوار مولانا ہدایت الرحمن بلوچ مزید پڑھیں

اقامہ ہولڈر ہوتے ہوئے بھی نواز شریف اور جام کمال کے کاغذات منظور کیے گئے، اختر مینگل

کوئٹہ (گوادر سٹی نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اقامہ ہولڈر ہوتے ہوئے بھی نواز شریف کے کاغذات منظور کرلیے گئے، جام کمال پر بھی اقامہ ہولڈر ہونے کی بنیاد پر اعتراضات جمع مزید پڑھیں

7دن میں مطالبات تسلیم نہ کیے تو مقدمہ بلوچ عوام کی عدالت میں لے کر جائیں گے، بلوچ یکجہتی کمیٹی

اسلام آباد(گوادر سٹی نیوز)اسلام آباد میں جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام لاپتہ افراد کے لواحقین کے دھرنا گا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پریس کاننفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پرامن دھرنے کو مسلسل مزید پڑھیں

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کُنرکی بازار پیشکان میں الیکٹرانک واٹر کولر کا افتتاح کردیا گیا.

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کُنرکی بازار پیشکان میں الیکٹرانک واٹر کولر کا پروجیکٹ مکمل،اسکول کے معذور طالب علم حفیظ نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا،بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی گوادر : کیمل لائبریری کمیٹی نے اپنا ایک اور مزید پڑھیں

غیر قانونی شکار، ممنوعہ جال کا استعمال؛ بلیو وہیل کو معدومی کا خطرہ لاحق. شریف ابراہیم

ماہرین آبی حیات سمندری حیات کی موت کی مختلف وجوہات بیان کرتے ہیں۔ ماحولیات پر کام کرنے والے عالمی ادارے ورلڈ وائلڈ فنڈ کے مطابق مقامی ماہی گیروں کے جالوں میں پھنس کر وہیل موت کے شکنجے میں چلی جاتی ہیں، غیر قانونی فشنگ اس کی ایک اور اہم وجہ ہے۔

گوادر، تجاوزات کے خلاف آپریشن ،متاثرین کا داد رسی کون کرے گا،شریف ابراھیم

گوادر، تجاوزات کے خلاف آپریشن ،متاثرین کا داد رسی کون کرے گا، شریف ابراھیم ملا عبد الباقی کے چہرے پر جھریوں کے نشان واضح نظر آتے ہیں، چہرے سے عیاں ہے کہ اب وہ بڑھاپے کی زندگی بسر کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں