تحصیلدار گوادر چنگیز بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول پیشکان ، گورنمنٹ بوائز ہائی سیکنڈری اسکول، اور گورنمنٹ بی ایچ یو اسپتال پیشکان کا دورہ

گوادر ( اسٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار گوادر چنگیز بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول پیشکان، گورنمنٹ بوائز ہائی سیکنڈری اسکول، اور گورنمنٹ بی ایچ یو اسپتال پیشکان کا دورہ کیا۔ اس دورے مزید پڑھیں

گوادر الناصر ٹریول ایجنسی اینڈ الناصر 2D کار سروس کا افتتاح کر دیا گیا

گوادر (اسٹاف رپورٹر ) گوادر الناصر ٹریول ایجنسی اینڈ الناصر 2D کار سروس کا افتتاح۔ افتتاح گوادر کے معروف بزرگ شخصیت خدابخش ہاشم نے کی گوادر کے شہریوں کو بہتر سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے الناصر ٹریول ایجنسی اینڈ مزید پڑھیں

اکڑا ڈیم سے گوادر کے مضافاتی علاقوں کو پانی فراہم کرنے والی مرکزی پائپ لائن کو بحال کردی گئی ۔

گوادر (گوادر سٹی نیوز ) اکڑا ڈیم سے گوادر کے مضافاتی علاقوں کو پانی فراہم کرنے والی مرکزی پائپ لائن، جو نگور شریف کے قریب ٹوٹ گئی تھی، اب بحال کر دی گئی ہے۔ اس پائپ لائن کی ٹوٹ پھوٹ مزید پڑھیں

پسنی سے لاپتہ طالب علم بہادر بشیر کے لواحقین اور انتظامیہ کے درمیان مزاکرات کا ڈیڈلائن ختم زیرو پوائنٹ بند

گوادر(گوادر سٹی نیوز) پسنی سے لاپتہ طالب علم بہادر بشیر کے لواحقین اور انتظامیہ کے درمیان مزاکرات کا ڈیڈلائن ختم زیرو پوائنٹ پر مکران کوسٹل ہائی وے کو ایک مرتبہ پھر بند کر دیا گیا ۔ 23 جون کی شام مزید پڑھیں

گزشتہ سات دنوں سے پسنی کے پرانے واٹر بکس کو بجلی سپلائی کرنے والی ٹرانسفارمر میں خرابی، پانی کی سپلائی بند .

گوادر (گوادر سٹی نیوز ڈیسک)گزشتہ سات دنوں سے پسنی کے پرانے واٹر بکس کو بجلی سپلائی کرنے والی ٹرانسفارمر میں خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے ایک ہفتے سے پسنی کے واٹربکس سے شہریوں کو پانی کی سپلائی بند ہے. مزید پڑھیں

ہوشاپ میں ایم ایٹ سی پیک شاہراہ بند، ٹوکن مافیا نے انتظامیہ کو بلیک میل کرنا شروع کردیا، کارروائی کی جائے عوامی حلقوں کا مطالبہ

تربت( گوادر سٹی نیوز ڈیسک) ہوشاپ میں ایم ایٹ سی پیک شاہراہ بند، ٹوکن مافیا نے انتظامیہ کو بلیک میل کرنا شروع کردیا، کارروائی کی جائے عوامی حلقوں کا مطالبہ۔ ہوشاپ میں آج جمعہ کو ایم ایٹ سی پیک شاہراہ مزید پڑھیں

سیلاب کو نہ روکیے رستہ بنائیے۔ ناصر رحیم سہرابی

گوادر( سٹی نیوز ڈیسک) گْوادر پورٹ اتھارٹی GPA کی جانب سےگْوادر میں اختتام فروری کی بارشوں سے متاثرہ لوگوں کےلیے ایک کروڈ روپے ضلعی انتظامیہ کو پیش کرنا ایک قابل تعریف عمل ہے۔ بلاشبہ موجودہ چیئیرمین بلیدی صاحب نے جی مزید پڑھیں

ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ سے پنجاب کے رہائشی پانچ افراد اغوا۔

تربت(گوادر سٹی نیوز ڈیسک) ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ سے پنجاب کے رہائشی پانچ افراد اغوا۔ سرکاری اطلاع کے مطابق بدھ کی شام ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ کے نواحی گاؤں ڈنڈار میں مسلح افراد نے صوبہ پنجاب مزید پڑھیں