پولیو کے خاتمے میں معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرناہوگا۔ڈاکٹر عبدالواحد بلوچ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر

گوادر (گوادر ڈیجیٹل ڈیسک) ولیو کے خاتمے میں معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرناہوگا پولیو سے معصوم بچے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے معزور اور اپائچ ہوتے ہیں ڈسٹرکٹ گوادر میں پولیو مہم کل یعنی 28 اکتوبر سے 1 مزید پڑھیں