گوادر بندرگاہ ایک گہرے سمندر کی بندرگاہ، بحری تجارت کیلئے ایک اہم گیٹ وے ہے

گوادر( اسٹاف رپورٹر) گوادر بندرگاہ ایک گہرے سمندر کی بندرگاہ، بحری تجارت کیلئے ایک اہم گیٹ وے ہے جس نے اپنی بےپناہ جغرافیائی اہمیت اور اقتصادی صلاحیت کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ حاصل کی ہے. مستقبل کے چیلنجز مزید پڑھیں

جی ڈی اے ہسپتال گوادر کے زیر اہتمام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کا گوادر کے عوام کیلئے ایک اور احسن اقدام

گوادر (گوادر سٹی نیوز ڈیسک ) جی ڈی اے ہسپتال گوادر کے زیر اہتمام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کا گوادر کے عوام کیلئے ایک اور احسن اقدام۔ جی ڈی اے ہسپتال گوادر نے خواتین کے جنرل سرجری سے مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا پاک چین فرینڈ شپ اسپتال اور ڈی سیلینیشن واٹر پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

گوادر (گوادر سٹی نیوز ڈیسک) نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے وابستہ ہے گوادر کو بین الاقوامی اہمیت کا حامل شہر بنانے کے لئے پر عزم مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے تربت میں بالاچ مولابخش احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ منتقل کرنے کا اعلان کردیا گیا

تربت۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے تربت میں بالاچ مولابخش احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ منتقل کرنے کا اعلان کردیا گیا، لانگ مارچ کی صورت میں کوئٹہ تک مختلف شھروں میں پڑاؤ اور موبلائزیشن کیا جائے گا، رہنماؤں کی پریس مزید پڑھیں

شھید فدا چوک پر ایک اور خاندان انصاف رسائی کے لیے پہنچ گیا۔

تربت ( گوادر سٹی نیوز ڈیسک) شھید فدا چوک پر ایک اور خاندان انصاف رسائی کے لیے پہنچ گیا۔ مند عبدوی بارڈر میں گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان شعیب حمید کے اہل خانہ نے مزید پڑھیں

شھید بالاچ مولا بخش کا نماز جنازہ ہزاروں افراد کے مجمع میں ادا کردیا گیا۔ شھید فدا چوک پر نماز جنازہ کی ادا لردی گئی۔

تربت (گوادر سٹی نیوز ڈیسک) شھید بالاچ مولا بخش کا نماز جنازہ ہزاروں افراد کے مجمع میں ادا کردیا گیا۔ شھید فدا چوک پر نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میت کو ہزاروں افراد پر مشتمل ایک بڑے جلوس کی مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے احتجاجی کیمپ میں بالاچ مولا بخش کی فیملی کے ہمراہ ایک ہنگامی پریس کانفرنس

تربت ( بیورورپورٹ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے احتجاجی کیمپ میں بالاچ مولا بخش کی فیملی کے ہمراہ ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں کل تربت سمیت مکران بھر میں شٹرڈاؤن اور تربت میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا مزید پڑھیں

شھید بالاچ مولا بخش کی میت کے ساتھ احتجاجی کیمپ کو پانچ دن مکمل ہوگئے

تربت ( گوادر سٹی نیوز ڈیسک) شھید بالاچ مولا بخش کی میت کے ساتھ احتجاجی کیمپ کو پانچ دن مکمل ہوگئے، بالاچ مولا بخش کی بہن نجمہ کو مزاکرات کے نام پر کیمپ سے لے جاکر یرغمال بنانے کے خلاف مزید پڑھیں

کل تربت سمیت مکران ڈویژن کے تینوں اضلاع میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائے گی

تربت۔ کل تربت سمیت مکران ڈویژن کے تینوں اضلاع میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائے گی دکان دار، تاجر برادری اور عوام الناس ہڑتال کو کامیاب بنانے میں مدد کریں۔ شھید بالاچ مولا بخش احتجاجی کیمپ سے رہنماؤں کی پریس کانفرنس مزید پڑھیں