مستونگ، عید میلاد النبیؐ جلوس جلوس سے قبل دھماکہ، 30 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

کوئٹہ (گوادر سٹی نیوز)مستونگ میں جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل مسجد کے قریب دھماکے میں30افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق بازار میں ہونے والے دھماکے میں 40 سے زائد افراد کے زخمی ہوگئے۔ اسسٹنٹ مزید پڑھیں

سرحدی کاروبار کی بندش قبول نہیں، کارروائی کرنا ہے تو منشیات اور بے امنی کیخلاف کی جائے، ہدایت الرحمن

گوادر ( بیورو رپورٹ ) اسمگلنگ کے نام پر سرحدی کاروبار کی بندش کسی طور قبول نہیں۔ ہدایت الرحمان بلوچ حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے نام پر سینکڑوں سالوں سے مزید پڑھیں

سندھ سے آئے ہوئے ٹرالروں نے کلمت کے ماہی گیروں پر دھاوا بول دیا، مقامی 7 کشتیوں کے جال کاٹ دیے

گوادر ( گوادر سٹی نیوز)سندھ سے آئے ہوئے ٹرالروں نے کلمت کے ماہی گیروں پر دھاوا بول دیا، مقامی 7 کشتیوں کے جال کاٹ دیے،کشتیوں کے لنگر جال سمیت سمندر برُد ہوگئے،کلمت کے ساحل پر غیرقانونی ٹرالنگ نے تباہی مچادی مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید عالم کا ضلعی ہیڈکوارٹر اہسپتال کا دورہ۔

اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید عالم نے کہا ہے کہ حکومت گوادر میں لوگوں کے صحت عامہ کی فراہمی کے لیے ہرممکن اقدامات کررہی ہے ضلعی ہیڈکوارٹر اہسپتال کے نیے زیر تعمیر عمارت کی تکمیل سے لوگوں کو صحت کی بنیادی مزید پڑھیں

ایران میں حجاب قوانین پر عمل نہ ہونے کے باعث تفریحی پارک بند، مہیسا امینی کا چچا گرفتار

ایران میں حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث ایک بہت بڑا واٹر پارک بند کردیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں ایک بہت بڑا تفریحی پارک بند کر دیا۔ مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر نوید عالم نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول جدید کا دورہ کیا

گوادر( گوادر سٹی نیوز) اسسٹنٹ کمشنر نوید عالم نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول جدید کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے اسکول کے تدریسی عمل کاجائزہ لیا اسکول کے ہیڈماسٹر دلمراد نے اسسٹنٹ کمشنر کو اسکول میں تعینات ٹیچرز اور مزید پڑھیں

عقیدت ختم نبوت کے عنوان پر جامع مسجدالباسط گوادرمیں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.

گوادر( گوادر سٹی نیوز)گوادرمیں ختم نبوت گوادرکے زیراہتمام عقیدت ختم نبوت کے عنوان پر جامع مسجدالباسط گوادرمیں عظیم الشان کانفرنس منعقد۔کانفرنس عصر سے لیکر عشاء نماز تک جاری رہا۔کانفرنس میں علماء کرام نے عقیدت ختم نبوت کے متعلق خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی صوبہ بلوچستان کے نائب صدر اعجاز بلوچ کا ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے چیئرمین میر ہوتمان بلوچ سے ملاقات کی.

گوادر( گوادر سٹی نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی صوبہ بلوچستان کے نائب صدر اعجاز بلوچ نے جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے چیئرمین میر ہوتمان بلوچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اعجاز بلوچ نے میر ہوتمان بلوچ کو ضلع کونسل مزید پڑھیں

گوادر، پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، افسران سمیت 3 جاں بحق

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،افسران سمیت عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان پاکستان بحریہ کے مطابق گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکاریو گیا، مزید پڑھیں

بلدیہ گوادر کی جانب سے کلین گوادر گرین گوادر مہم کا آغاز کردیا گیا۔

گوادر ( گوادر سٹی نیوز ڈیسک )بلدیہ گوادر کی جانب سے کلین گوادر گرین گوادر مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں چیئرمین بلدیہ گوادر شریف میاہ داد کی سربراہی میں ایک واک کا انعقاد کیا گیا، واک کے مزید پڑھیں